صحافی صدیقی کپن جیل سے رہا
تصویر: اے این آئی
اتر پردیش کے دارالحکومت لکھنؤ کی جیل میں بند کیرالہ کے صحافی صدیقی کپن کو جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔ انہیں جمعرات کی صبح جیل سے رہا کیا گیا۔
لکھنؤ، اتر پردیش | کیرالہ کے صحافی صدیق کپن جنہیں یوپی حکومت نے غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام ایکٹ (یو اے پی اے) کے تحت مقدمہ درج کیا تھا اسے ضمانت ملنے کے بعد جیل سے رہا کر دیا گیا۔ pic.twitter.com/iW02VwqprG
— ANI (@ANI) 2 فروری 2023